گڑ دھانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بھنے ہوئے چاول یا گیہوں کا مرنڈا جو گڑ ملا کر بناتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بھنے ہوئے چاول یا گیہوں کا مرنڈا جو گڑ ملا کر بناتے ہیں۔